اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں درجہ حرارت 44.2 ڈگری

گلبرگہ شہر ریاست کرناٹک کا گرم ترین شہر ہے۔ گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کو محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک بیڈپ نے بتایا ہے کہ گلبرگہ شہر میں پچھلے دو تین دنوں سے گرمی کم ہوئی ہے۔

heat wave

By

Published : May 4, 2019, 11:27 PM IST

گلبرگہ شہر ریاست کرناٹک کا گرم ترین شہر ہے۔ گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ای ٹی وی بھارت کو محکمہ موسمیات کے آفیسر اشوک بیڈپ نے بتایا ہے کہ گلبرگہ شہر میں پچھلے دو تین دنوں سے گرمی کم ہوئی ہے۔

heat wave

آنے والے دنوں میں شہر کی گرمی میں مزید اضافہ ہوگا۔ اب تک گلبرگہ شہر میں 44.2 فیصد گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس موقعہ پر ڈاکٹر بسواراج نے کہا کہ گرمی کی حرارت سے بچنے کے لئے سفید کپڑے پہنیں اور گرمی میں صاف پانی پینا چاہیے۔

اگر پانی آلودہ ہوتو طرح طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ گلبرگہ شہر کا آج ای ٹی وی بھارت کے جانب یہاں کے اہم راستوں کاجایزہ لیا گیا۔ یہاں پر شدید گرمی پڑنے کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کم ہوگیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details