اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر :محکمہ بلدیہ کے صفائی انتظامات - محکمہ بلدیہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پرریاست کرناٹک کے ضلع یادگیرمیں محکمہ بلدیہ کی جانب سے شہر میں صفائی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

یادگیر :محکمہ بلدیہ کے صفائی انتظامات
یادگیر :محکمہ بلدیہ کے صفائی انتظامات

By

Published : Aug 1, 2020, 7:56 PM IST

جانوروں کے ناقابل استعمال اعضاء کی منتقلی کے لئے ٹریکٹرس اور ٹپرس، ٹم ٹم کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

وارڈس کی سطح پر مقرر کیے گئے ٹریکٹرس اور صفائی لیبر کی تفصیل محکمہ بلدیہ نے جاری کی ہے۔

یادگیر :محکمہ بلدیہ کے صفائی انتظامات
  1. وارڈ نمبر ایک مسلم پورہ مسجد بلاک وارڈ نمبر 12 بخاری محلہ ڈرائیور امجد 8050213015 ،
  2. وارڈ نمبر ایک مکہ مسجد ڈرائیور روی8861270796،
  3. وارڈ نمبر 19 ،20 ،21 چما کالونی دکان وواڑی، ڈرائیور رگھوویندر 9108254073،
  4. وارڈ نمبر 8 چٹان ایریا، ڈرائیور ملپا،
  5. وارڈ نمبر 4 اور 5 گوگی محلہ میلا پور ڈرائیور شنکر 9900625594،
  6. وارڈ نمبر 14 ،15 میدان آثار محلہ ڈرائیور محبوب8217650308،
  7. وارڈ نمبر 20 نیو کنڈا اسکول ڈرائیور محمد یونس9036411136،
  8. وارڈ نمبر 2 گاندھی چوک مسجد دبیر کالونی ڈرائیور رامو9663222836،
  9. غریب نواز مسجد چما لے آؤٹ ڈرائیور رحیم 9739135101

شہر کی عوام اپنے اپنے وارڈ نمبر کہ ڈرائیورز کو ربط کریں۔

یہ بھی پڑھیے:یادگیر: کورونا متاثرہ نوجوان امتحان میں شریک
محکمہ بلدیہ نے شہر میں صاف صفائی رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details