منگلورو:کرناٹک کے منگلورو میں کالج میں پیدا ہونے والے حجاب تنازعہ پر طالبات اور والدین کے ساتھ انتظامیہ کی ہوئی بات چیت کے باوجود تقریباً 19 طالبات ابھی تک کالج نہیں آ رہی ہیں۔ جنوبی کنڑ ضلع کے ہلیان گڈی کالج کے پرنسپل کے سریدھر نے کہا کہ حجاب کی حامی لڑکیوں کو کافی سمجھنانے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور 19 طالبات اب بھی تک کلاس میں نہیں آ رہی ہیں۔K Sridhar On Hijab Controversy
انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والی طالبات کے والدین سے بات چیت ناکام ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کا اس طرح درمیان میں اچانک کالج نہ آنا انتہائی افسوسناک ہے۔ Hijab Controversy in Karnataka