گلبرگہ ضلع میں 6 اگست تک دفعہ 144 سی آر پی سی کالم جاری رہے گا۔شہر میں 5 اگست کو ایوھیا میں شری رام مندر تعمیر کے لئے تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر شہر میں امن برقرار رکھنے کے لئے احتیاطی طور پر گلبرگہ ضلع میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔
وہیں پورے ضلع میں 5 اگست کے دوپہر 3 بجے سے 6 اگست کی صبح 6 بجے تک شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔