پروگرام میں کثیر تعداد میں عقیدتمندوں نے شرکت کی۔
سید شاہ عبدالقادر کی جشن ولادت - birth anniversary
خواجہ سید شاہ عبدالقادر محمد حسینی چشتی قادری کا کو تالم شریف تعلقہ آدونی ضلع کرنول آندھرا پردیش میں 399 واں جشن ولادت منایا گیا۔
Sayyad shah Abdul Qadir
اس موقع پر چادر پوشی کے بعد قل شریف کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے بعد فاتحہ خوانی و تقسیم تبرکات کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر سید شاہ قادری نے لنگر تقسیم کی۔
بعد نماز مغرب طعام کا اہتمام کیا گیا جبکہ بعد نماز عشائ محفل سماع کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں عاشقان اولیاء نے شرکت کی۔