اردو

urdu

ETV Bharat / state

'دلتوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے'

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں دلت تنظیم کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پرضلع کمشنر آفیسر سمیت متعدد لوگوں نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔

By

Published : Jun 7, 2019, 12:57 AM IST

فائل فوٹو

ریلی میں شریک ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر دلت تنظیم کے صدر ڈی کے مدنکر نے کہا کہ گلبرگہ میں دن بہ دن دلتوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔

گذشتہ ہفتے بھی جوارگی کے دیہات میں دلت کی شادی کے بارات پر اعلیٰ ذات کے لوگوں نے حملہ کیا تھا جس سے کئی لوگ زخمی ہوگئے تھے۔

زخمیوں کو سرکاری اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس نے بھی لاپرواہی برتتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کی جس کے خلاف ہم نے احتجاج کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details