اردو

urdu

ETV Bharat / state

انفوسس فاؤنڈیشن اور نارائنا ہیلتھ کی جانب سے غریبوں کےلیے کورنٹائن کی سہولت

انفوسس فاؤنڈیشن اور نارائنا ہیلتھ کی جانب سے مشترکہ طور پر بنگلور میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کےلیے ایک سو کمروں کا انتظام کیا گیا ہے۔

Quarantine facility for COVID-19 patients
انفوسس فاونڈیشن اور نارائنا ہیلتھ کی جانب سے غریبوں کےلیے کورنٹائن کی سہولت

By

Published : Apr 1, 2020, 12:02 PM IST

نارائنا ہیلتھ سٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ سہولت معاشی طور پر کمزور افراد کےلیے مفت مہیا کی جائے گی جس میں مریض کے رہنے، ڈاکٹرز، نرس اور ادویات کا انتظام کیا گیا ہے۔

قبل ازیں انفوسس فاؤنڈیشن نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں حکومت کی جانب سے کئے جارہے اقدامات کےلیے سو کروڑ روپئے کی مدد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انفوسس فاؤنڈیشن کے چیئرپرسن سدھامورتی نے نارائنا ہیلتھ سٹی کی شراکت داری پر اظہار تشکر کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details