اردو

urdu

ETV Bharat / state

موسم گرما میں عوام کے لیے پانی کا انتظام - مسیجگوری کے نوجوانوں

موسم گرما میں دھوپ کی شدت اور تمازت لوگوں کو بے قرار کر دیتی ہے اور ایسے وقت میں لوگوں کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔

دھوپ کی شدت اور تمازت لوگوں کو بے قرار کردیتی ہے اور ایسے وقت میں لوگوں کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہوا کرتی ہے
دھوپ کی شدت اور تمازت لوگوں کو بے قرار کردیتی ہے اور ایسے وقت میں لوگوں کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت ہوا کرتی ہے

By

Published : Mar 26, 2021, 9:38 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں بندگان خدا کی خدمت کرنے کے لیے مختلف تنظیمیں اور بہت سے افراد اپنی خدمات میں اضافہ کردیتے ہیں۔

موسم گرما میں عوام کے لیے پانی کا اہتمام

ایسے میں موسم گرما میں پانی پلانے کی خدمات میں اضافہ ہوجاتا ہے اس موقع پر گلبرگہ میں مسیجگوری کے نوجوانوں کی جانب سے دھوپ اور گرمی میں بے حال ہونے والے اور پیاس کی شدت سے بے چین ہو جانے والے افراد کو پانی پلا کر راحت پہنچانے کے لیے راستوں میں عوام کو پانی پلالنے کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

موسم گرما کی آمد آمد ہے لیکن جب گرمی میں اضافہ ہوجاتا ہے

یہ نوجوان موسم گرما میں روزانہ راستوں میں پینے کے لیے پانی اہتمام کررہے ہیں۔

موسم گرما میں عوام کے لیے پانی کا اہتمام

اس موقع پر ان نوجوانوں نے کہا پانی پلانا ثواب ہے اس اس مقصد سے یہ نوجوان پانی پلانے کی خدمت کو پچھلے دو سالوں سے انجام دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details