کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کسانوں کی حمایت میں آرٹسٹ آگے آئے ہیں۔
کسانوں کی حمایت کر تے ہوئے احتجاجی دھرنے میں آرٹسٹوں نے تصویر نگاری کی۔اس موقع پر آرٹسٹ اور ویدوں کی جانب سے کسانوں کی حمایت میں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ۔ آرٹسٹوں نے کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم،کسانوں کی خودکشی کے واقعات کو تصویر نگاری کے ذریعہ پیش کیا۔