اردو

urdu

By

Published : Jul 16, 2021, 10:50 AM IST

ETV Bharat / state

گلبرگہ: اسپتال سے قیدی فرار

گلبرگہ میں قتل کے الزام میں گرفتار کئے گئے ایک نوجوان قیدی کے جیمس اسپتال سے فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

prisoner escapes from gulbarga hospital
گلبرگہ: اسپتال سے قیدی فرار

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں قتل کے الزام میں گرفتار کئے گئے ایک نوجوان قیدی کے جیمس اسپتال سے فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

گلبرگہ: اسپتال سے قیدی فرار

سدپا ملپا ہول گول نامی 22 سالہ نوجوان 14 مئی کو چیتاپور تعلقہ کے آلور دیہات میں بیھم رائے ملیشپا نیل کنٹھ کے قتل کی واردات میں ملوث تھا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن سے متاثر طلبہ کے تعلیمی لون معاف کیے جائیں: ویلفیئر پارٹی

واضح رہے کہ ملزم سدپا کی طبیعت بگڑ نے کی شکایت پر جیمس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں سے وہ آج صبح بیت الخلا جانے کے بہانے بیت الخلا کی کھڑکی توڑ کر فرار ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details