اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bangalore Corporation Employees on Strike: مستقل نوکری ہمارا حق ہے، بنگلور کارپوریشن صفائی ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر - کارپوریشن صفائی کرم چاری عیر معئینہ ہڑتال پر

بنگلور میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین گزشتہ تقریباً 30 سالوں سے اپنے کام کو انجام دیتے آرہے ہیں، لیکن یہ مستقل ملازم نہیں بلکہ یہ مزدور عارضی ملازم ہیں۔ سبھی صفائی کرم چاری نچلے ہندو طبقے سے ہیں اور ایک طویل عرصے سے اپنے حق کے لیے آواز بلند کررہے ہیں۔ لیکن ان کی کوئی سنوائی نہیں ہورہی ہے۔ Bangalore Corporation Employment is on an indefinite Strike

Bangalore Corporation Employees on Strike
Bangalore Corporation Employees on Strike

By

Published : Jul 4, 2022, 7:24 AM IST


بنگلور: یہ بی بی ایم پی، بنگلور کارپوریشن کے صفائی کر مچاری ہیں، جو کہ ایک احتجاج میں بیٹھے ہوئے ہیں. یہ صفائی کرم چاری گزشتہ تقریباً 30 سالوں سے اپنے کام کو انجام دیتے آرہے ہیں، لیکن یہ پرمانینٹ ملازم نہیں بلکہ یہ مزدور عارضی ملازم ہیں۔ ان صفائی کرم چاریوں کی رہنمائی کر رہی سماجی کارکن میتری کرشنن کہتی ہیں کہ ایک طویل عرصے سے اپنے حق کے لیے کی جارہی جدوجہد نتیجہ خیز نہ رہی، لہٰذا ان صفائی کرمچاریوں کی جانب سے دار الحکومت بنگلور کے فریڈم پارک میں بڑے پیمانے پر ہڑتال کی جارہی ہے۔ Bangalore Corporation Employment is on an indefinite Strike

مستقل نوکری ہمارا حق ہے، بنگلور کارپوریشن صفائی ملازمین غیر معینہ ہڑتال پر
مستقل نوکری ہمارا حق ہے، بنگلور کارپوریشن صفائی کرم چاری غیر معئینہ ہڑتال پر
میتری کرشنن کہتی ہیں کہ سبھی صفائی کرم چاری نچلے ہندو طبقے سے ہیں، صفائی کا کام ان کی صحت کو بری طرح سے متاثر کرتا ہے، تاہم اپنے گزارے کے لیے یہ اس کام کو کر رہی ہیں اور حکومت کا ان کے ساتھ رویہ غیر قانونی ہے۔ میتری کرشنن نے کہا کہ صفائی کرمچاریوں کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ ان کا جاب پرمانینٹ کیا جائے ورنہ یہ ہڑتال مستقل (انڈیفنیٹ) ہوگی۔ Permanent Employment is our Right
مستقل نوکری ہمارا حق ہے، بنگلور کارپوریشن صفائی کرم چاری غیر معئینہ ہڑتال پر
مستقل نوکری ہمارا حق ہے، بنگلور کارپوریشن صفائی کرم چاری غیر معئینہ ہڑتال پر

ABOUT THE AUTHOR

...view details