ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے درگاہ روڈ، روضہ پولیس اسٹیشن روڈ کے قریب یوجی ڈی تعمیراتی کے وقت کھدائی کر تے وقت بڑے پتھر نکلنے کی وجہ سے اس کام میں دیری ہورہی ہے۔
کام میں دیری کے سبب اسکولی بچوں اور راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس موقع پر یہاں کام کر نے والے مزدور نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ راستے میں یوجی ڈی تعمیراتی کام کے کھدائی کرنے میں دیری کے وجہ سے کام سست ہورہا ہے، کیوں کی کھدائی کے دوران بڑے۔ بڑے پتھر نکالنے میں دیری ہورہی ہے۔
اس لئے ابھی چار دنوں کے اندر اس کام کو مکمل کر نے کی بات بتائی جا رہی ہے۔