اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں پیاز کی قیمت میں آئی کمی

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے شہر ہاویری کے بازار میں پیاز کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ ملک بھر میں گزشتہ کچھ مہینوں سے پیاز کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا تھا جس سے ہر شخص پریشان تھا۔

کرناٹک میں پیاز کی قیمت میں آئی کمی
کرناٹک میں پیاز کی قیمت میں آئی کمی

By

Published : Feb 5, 2020, 9:38 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:59 AM IST

ملک سمیت ریاست کرناٹک میں بھی پیاز کی قیمت میں کمی آئی ہے۔

کرناٹک میں پیاز کی قیمت میں آئی کمی

اس موقع پر شہر ہاویری کے پیاز بازار میں دوکانداروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر ہاویری کے مارکیٹ میں یہاں کی مقامی پیاز آنے کی وجہ سے مارکیٹ میں پیاز 15 سے 30 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔ پیاز کی قیمت میں کمی نظر آنے کی وجہ سے عوام اب زیادہ پیاز خریدتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 7:59 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details