اردو

urdu

ETV Bharat / state

Naat Competition:گلبرگہ میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد - گلبرگہ میں دینی تعلیمات

آل انڈیا ملی کونسل All India Milli Council کے علاقائی سکریڑی ڈاکٹر اضغر چلبل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑے پیمانے پر گلبرگہ میں حسن قرات، اذان، نعت وکوئز تحریری تقریری انعامی مقابلہ جات منعقد کیے گئے۔

گلبرگہ میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد
گلبرگہ میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد

By

Published : Nov 27, 2021, 10:38 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں آل انڈیا ملی کونسل ومرکز سیرت کمیٹی کی جانب سے حسن قرات، اذان، نعت وکوئز تحریری تقریری انعامی مقابلہ جات Competition منعقد ہوئے۔

گلبرگہ میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد

گلبرگہ میں آل انڈیا ملی کونسل ومرکز سیرت کمیٹی کی جانب سے حسن قرات، اذان، نعت وکوئز تحریری تقریری انعامی مقابلہ جات یہاں کے حج کمیٹی نیامحلے میں منعقد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:لکھنؤ: حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی یاد میں پروگرام کا اہتمام

اس موقع پر آل انڈیا ملی کونسل کے علاقائی سکریڑی ڈاکٹر اضغر چلبل نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑے پیمانے پر گلبرگہ میں حسن قرات، اذان، نعت وکوئز تحریر ی تقریری انعامی مقابلہ جات منعقد کیے گئے۔

24 نومبر سے اس کا آغاز ہوا ہے۔ یہ کل 6 دنوں تک جاری رہے گا۔ اس میں گلبرگہ بھر سے 8 سو سے زائد طلبہ نے حصہ لیا ہے۔ آج 27 نومبر کو نعتیہ مقابلہ منعقد کیا گیا تھا۔ جس میں 2 سو سے زائد طلبہ نے حصہ لیا ہے۔ جس میں سب زیادہ تعداد لڑکیوں کی رہی۔ان مقابلوں کا مقصد طلبہ میں دینی تعلیمات کا شوق پیدا کر نا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details