اردو

urdu

ETV Bharat / state

Muslim Rashtriya Manch ایم آر ایم مسلمانوں کو آر ایس ایس سےجوڑنے کے لیے کوشاں - مسلم راشٹریہ منچ

بنگلور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر. ایس. ایس) کے مسلم ونگ 'مسلم راشٹریہ منچ' کی جانب سے 'اسٹوڈینٹ ونگ' کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر کہا گیا کہ ایم آر ایم ملک بھر میں پھیلایا جائے گا اور مسلمانوں کو آر ایس ایس و بی جے پی سے جوڑا جائے گاMuslim Rashtriya Manch

ایم. آر. ایم مسلمانوں کو آر. ایس. ایس سے جوڑنے کا کام کر رہا ہے
ایم. آر. ایم مسلمانوں کو آر. ایس. ایس سے جوڑنے کا کام کر رہا ہے

By

Published : Nov 10, 2022, 4:34 PM IST

بنگلور:کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر. ایس. ایس) کے مسلم ونگ 'مسلم راشٹریہ منچ' کی جانب سے 'اسٹوڈینٹ ونگ' کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر کہا گیا کہ ایم آر ایم ملک بھر میں پھیلایا جائے گا .مسلمانوں کو آر ایس ایس و بی جے پی سے جوڑا جائے گا. Muslim Rashtriya Manch Of RSS Launch Its Students Wing In Karnataka

بنگلور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ

اس اجلاس میں میں مسلم راشٹریہ منچ کے قومی کنوینر کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے مسلم لیڑران نے شرکت کی. پروگرام کے اجلاس کے دوران مسلم راشٹریہ منچ سے جڑے اسٹوڈینٹس کے لئے ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔

ایم. آر. ایم مسلمانوں کو آر. ایس. ایس سے جوڑنے کا کام کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیں:Congress Blamed Owaisi کانگریس نے اویسی کا موازنہ آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت سے کیا

اس موقع پر آر. ایس. ایس، مسلم راشٹریہ منچ، بی جے پی لیڑران نے ایم. آر. ایم کے اسٹوڈینٹس ونگ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی. مسلم راشٹریہ منچھ کے نیشنل کنوینر ڈاکٹر ماجید نے کہا کہ آر. ایس. ایس جوڑنے کی بات کررا ہے تو بھارت جوڑو یاترا توڑنے کی بات کر رہی ہے. Muslim Rashtriya Manch Of RSS Launch Its Students Wing In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details