اس موقع پر ایگزیکیٹیو آفیسر سشما ساگر نے کہا کہ گلبرگہ شہر میں مہانگر پالیکا کی جانب سے پلاسٹک بیگس کی روک تھام کے لئے دکانوں اور پبلک مقامات پر چھاپے مارنے کے دوران ایشین مال کے دوکانداروں نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔
مہانگر پالیکا کے ملازمین کا مظاہرہ - مہانگرپالیکا
ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے مہانگر پالیکا کے ملازمین کی جانب سے سخت مظاہرہ کیا گیا۔
مہانگر پالیکا کے ملازمین کا مظاہرہ
اس لیے ملازمین نے ان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مہانگر پالیکا کی کمشنر فوزیہ ترنم نے کہا شہر میں پلاسٹک چھاپے مارے جانے کے دوران افسران کے ساتھ پولیس پروٹکشن دینے کے متعلق گلبرگہ ایس پی سے بات کر کے افسران کے ساتھ پولیس پروٹیکشن کا بھی اہتمام کریں گے۔
آیندہ اس طرح کی حرکت کر نے والوں پر سخت قانونی کارروائی کرنے کی بات بتائی ہے۔