اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگلور: یوم عاشورہ کی مجالس میں کم لوگوں کی شرکت

کورونا وباء کی وجہ سے بنگلور میں انتظامیہ کی جانب سے مسجد عسکری، شیعہ قبرستان کمیٹی اور سنی کمیٹیوں سے مجالس و عبادات کا اہتمام گھروں میں ہی کرنے کی گزارش کی گئی تھی جبکہ آج یوم عاشورہ کے موقع پر مجالس میں بہت کم لوگوں نے شرکت کی۔

Muharram procession in the shadow of the coronavirus in bengaluru
بنگلور: یوم عاشورہ کی مجالس میں کم لوگوں نے شرکت کی

By

Published : Aug 30, 2020, 7:25 PM IST

یوم عاشورہ کے موقع پر آج حاجی سر اسماعیل سیٹھ نگر کے عاشور خانے میں سماجی فاصلہ و دیگر احتیاتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

بنگلور: یوم عاشورہ کی مجالس میں کم لوگوں نے شرکت کی

اس موقع پر ای ٹی وی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا سید ابراہیم نے کہا کہ ’امام حسینؓ نے حق کےلیے جدوجہد کی اور کربلا سے انقلاب برپا کیا اور حق و باطل کے درمیان جنگ میں انصاف و حق کو کامیابی حاصل ہوئی۔

بنگلور: یوم عاشورہ کی مجالس میں کم لوگوں نے شرکت کی

واضح رہے کہ ہر سال یوم عاشورہ کے روز بڑی تعداد میں لوگ مجالس میں شریک ہوتے تھے لیکن اس سال بہت کم لوگوں نے عاشور خانوں میں ہونے والی مجالس میں شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details