اردو

urdu

ETV Bharat / state

مساجد میں مسلم خواتین کی نماز کی اداگی کا معاملہ - gulbarga

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں واقع دارلعلوم اہلسنت فیضان مدینہ کے بانی حافظ نظام الدین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

مساجد میں مسلم خواتین کی نماز کی اداگی کا معاملہ

By

Published : Apr 21, 2019, 1:12 AM IST

حافظ نظام الدین کا کہنا ہے کہ مساجد میں مسلم خواتین کی نمازکی اداگی کا معاملہ پر مہاراشڑ کے مسلمان جوڑے یاسمین زبیر احمد پیرزادے اور زبیر احمد نزیر پیرزادےنے سپریم کورٹ میں عرضی پیش کی ہے۔

مساجد میں مسلم خواتین کی نماز کی اداگی کا معاملہ

یہ ایک غلط قدم اٹھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

آج ملک میں مسلم خواتین کو ہی مہرا بنا کر تلاق سلاسہ، بورقہ اور اب خواتین کے الک مسجد نماز کی اداگی کے گمراہ کر نے کی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عورت کا نام ہی پردا ہے۔ خواتین کو جماعت کے ساتھ نمام اداکرنے کا حکم نہیں ہے۔عورت اپنے گھر میں ہی نماز اداکر سکتی ہے۔ مردوں کے لئے ہی صرف جماعت کے ساتھ نماز ادا کر نے کا حکم ہے۔

اس لئے خواتین کسی کے بھی بہکاوے میں آکر اس طرح کی سازشوں مت پھنسیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details