اردو

urdu

ETV Bharat / state

Monthly Naat Program in Gulbarga: گلبرگہ میں ماہانہ محفل نعت کا انعقاد - حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ

گلبرگہ میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ Sufi Sarmast Islamic Study Circle Gulbarga کے جانب سے ماہانہ محفل نعت کا اہتمام کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

Monthly Naat Program in Gulbarga
Monthly Naat Program in Gulbarga

By

Published : Dec 29, 2021, 8:03 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل کی جانب سے مسجد شاہانہ نور باغ Masjid Shahana Noor Bagh میں منعقدہ پہلی ماہانہ محفل نعت کا افتتاح Inauguration of monthly Naat Program in Gulbarga عمل میں آیا۔

اس موقع پر بزرگ گوگی شریف کے سجادہ نشین پروفیسر سید یوسف حسینی Prof. Syed Yousuf Hussaini نے کہا 'نعت پڑھنے اور سننے سے دل میں محبت رسول بڑھ جاتی ہے۔'

Monthly Naat Program in Gulbarga

انہوں نے کہا کہ 'محبت رسول ﷺکے بغیر ایمان کی تکمیل مکمن نہیں۔ آج کے اس موجودہ حالات میں مذاہب اسلام پر فرقہ پرست تنظمیں بدنام کرنے کی سازش کرتے ہی جارہے ہیں۔'

اس لیے ہمیں اپنے نوجوان میں مذہبی تعلیمات حاصل کرنے کا شوق پیدا کرنے اور نوجوان میں محبت رسولﷺ پیدا کرنے کے لیے اس طرح محفل نعت کا انعقاد کرنا بہت ضروری ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: یادگیر میں محفل نعت کا انعقاد

حضرت صوفی سرمست اسلامک اسٹڈی سرکل گلبرگہ Sufi Sarmast Islamic Study Circle Gulbarga کے جانب سے ماہانہ محفل نعت کا اہتمام کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس موقع پر عوام اس ماہانہ محفل نعت میں شرکت کرنے کی گزارش بھی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details