اس موقعہ پر میدار سماج کے رہنما ملیش نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'ریاست کرناٹک میں میدار سماج سب سے پیچھے ہے۔ میدار سماج بانس کی لکڑی میں پٹیاں اور چیزوں کو بنانے کا کام کرتے ہیں۔ آج کل ٹیکنالوجی کی وجہ سے مارکیٹ میں لکڑی کے پٹیاں اور دیگر لکڑیوں کے چیزوں کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے۔ جس سے ان کی زندگی مشکل میں گزر رہی ہے۔
میدار سماج کی جانب سے 107واں کیتیشور جینتی منایا گیا - کرناٹک کے گلبرگہ شہر
ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں 107واں کیتیشور جینی میدار سماج کی جانب سے منایا گیا۔
میدار سماج کی جانب سے 107واں کیتیشور جینتی منایا گیا
اس لئے انہوں نے شہر میں میدار سماج کے گرو کیتیشور کی جینتی کے موقع پر ریاست اور مرکزی حکومت سے میدار سماج کے لئے مالی امداد کرنے کی اپیل کی ہے۔
Last Updated : Nov 12, 2019, 11:26 PM IST