اردو

urdu

ETV Bharat / state

کھرگے کی خواجہ بندہ نواز کے آستانے پرحاضری - visits

کانگریس کے سینیئر رہنما اور گلبرگہ پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے امیدوار ملکا ارجن کھرگے نے خواجہ بندہ نواز کے آستانے پر حاضری دی۔

ملکا ارجون کھرگے نے خواجہ بندہ نواز درگاہ میں حاضر ی دی

By

Published : Apr 4, 2019, 7:59 PM IST

Updated : Apr 4, 2019, 8:16 PM IST



اس موقع پر انہوں نے کہا کہ آج شب معراج ہے اور یہ دنمیرے لیے بہت ہی بابرکت اور متبرکہے۔

ملکا ارجون کھرگے نے خواجہ بندہ نواز درگاہ میں حاضر ی دی


انہیں 4 اپریل کو پرچہ نامزدگی داخل کرنا تھا اس سے قبل انہوں نے حضرت بندہ نواز کی درگاہ میں حاضری دی۔

کھرگے نے کہا کہ ''گلبرگہ پارلیمانی حلقےکی عوام نے مجھے 11 مرتبہ انتخابات میں کامیابی سے ہمکنار کیاہے، یہ میرا 12 واں الیکشن ہے۔ اس بار بھی مجھے پورا بھروسہ ہے عوام مجھے ہی کامیاب بنائے گی''۔

Last Updated : Apr 4, 2019, 8:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details