اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک کے رائیچور میں آٹھ دنوں کےلیے لاک ڈاؤن

کرناٹک کے رائیچور میں کورونا وائرس (کوویڈ -19) کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر بدھ سے آٹھ دنوں کےلیے لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔

By

Published : Jul 15, 2020, 8:47 PM IST

Lockdown in Dharwad; Raichur and Sindhanur towns shut down
کرناٹک کے رائیچور میں آٹھ دنوں کےلیے لاک ڈاؤن

رائیچور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سی بی وید مورتی نے بتایا کہ پڑوسی ضلعوں سے گاڑیوں کے داخلے کو روکنے کے لیے رائیچور کے سرحدی علاقوں میں 18 جانچ چوکی بنائی گئی ہیں۔ رائیچور میں گاڑیوں اور لوگوں کی غیر ضروری آمدورفت کو محدود کرنے کےلیے اہم سڑکوں پر مختلف رینک کے پولیس افسر تعینات کئےگئے ہیں۔

اہم سڑکوں پر بیری کیڈ لگائے گئے ہیں اور کوویڈ ڈیوٹی میں لگی سرکاری گاڑیوں کو ہی پوری طرح چھوٹ دی گئی ہے۔رائے چور کے ڈپٹی کمشنر آر وینکٹیش نے بتایا کہ رائیچور میں آج سے 22 جولائی کی رات آٹھ بجے تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details