ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کے امکانات کو مدنظر انڈین کونسل فارمیڈیکل ریسرچ (آیی سی ایم آر) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک کی 25 ریاستوں کے 82 اضلاع میں کووڈ۔19 کے کمیونٹی ٹرانسمیشن کے مکانات کا جائزہ لے گا۔
کرناٹک: 82 اضلاع میں کوویڈ۔19 کے کمیونٹی پھیلاؤ کی جانچ جائے گی یہ اطلاع کرناٹک کے ہیلتھ کمیشنرپنکج کمارپانڈے نے دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آیی سی ایم آر کی ٹیم ان اضلاع میں کوویڈ۔19 کا ٹسٹ کرے گی اور اگریہ محسوس کیا جائے گا کہ ان مذکورہ اضلاع میں کورونا وائرس کے معاملے زیادہ تو نہیں آئے ہیں۔
اگر جانچ کے بعد کورونا مثبت نہیں پائے گئے تواس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ اضلاع کمیونٹی ٹرانسمیشن نہیں ہے۔
وہیں عالمی ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے سر گرم کیس کا پتہ لگانے اور ان کے رابطے کا پتہ لگانے کے لیے اس طریقہ کار کو اختیار کرنے کی شدت سے سفارش کی ہے۔