اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: طلبا کو ایک ہفتے میں اسکالر شپ

مرکزی اور ریاستی حکومت کے درمیان رسہ کشی کے سبب طلبا کو اسکالرشپ دینے میں تاخیر ہوئی ہے اور طلبا کے والدین کی شکایت پر اقلیتی کمیشن نے کارروائی کی ہے۔

By

Published : Aug 1, 2019, 11:50 PM IST

karnataka

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

کمیشن کے چیئرمین جی اے باوا نے یقین دہانی کرائی کہ ایک ہفتے میں تمام طلبا کو اسکالرشپ دے دی جائے گی۔

اقلیتی طلبا کو گذشتہ 8 مہینے سے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ نہیں ملنے سے انہیں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس کے علاوہ پیشہ ور کورسز کے کل 50 ہزار طلبا میں سے 10 ہزار طلبا کے لیے اسکالرشپ منظور ہوئی ہے جبکہ 40 ہزار طلبا کے لیے اسکالر شپ منظور ہونا باقی ہے۔

جی اے باوا نے کہا کہ 'اس مسئلے کے حل کے لیے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے بات کی گئی ہے اور ہمیں اس بات کا یقین دلایا گیا ہے کہ 10 تاریخ سے قبل اسکالر شپ جاری کر دی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details