اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: سی اے اے کےخلاف مظاہرہ، ٹرک کو آگ کے حوالےکردیا گیا - کرناٹک

کرناٹک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ہو رہے مظاہرے کے دور ان غیرسماجی عناصر نے ایک ٹرک کو آگ کے حوالے کردیا۔

Karnataka: Demolition truck torched in protest against CAA
کرناٹک: سی اے اے کےخلاف مظاہرہ، ٹرک کو آگ کے حوالےکردیا گیا

By

Published : Jan 13, 2020, 3:38 PM IST

پولس نے بتایا کہ ڈی ایس پی سی نے سی اے اے کے خلاف اتوار کو ایک ریلی نکالی تھی۔ ریلی کے ختم ہونے کےبعد کچھ نامعلوم لوگوں نے ایک ٹرک میں آگ لگادی۔


اس واقعہ کے بعد چاروںطرف اتفراتفری مچ گئی جس کے فورا بعد مقامی لوگوں نے پولس کو اطلاع دی۔ پولس نے جائے وقوع پر پہنچ کر صورت حال کو سنبھال لیا، اس معاملے کی جانچ بھی شروع ہوچکی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details