ریاست کرناٹک کے ہایری ضلع ہرے کیرور شہر میں شب برات کے موقع پر عوام نے مساجد میں نماز ادا نہیں کی ۔اس موقع پر یہاں کے عوام نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہاکہ شب برأت کی رات مسلمانوں کے لئے بڑی مقدس رات ہے ۔
عوام نے نفل نماز اپنے اپنے گھروں میں ادا کی
لاک ڈاؤن کے دوران شب برأت کے موقع پر مساجد کی جانب رخ کرنے کے بجائے عوام نے نماز عشاء اور نفل نماز اپنے اپنے گھروں میں ادا کی۔
عوام نے نماز عشاء اور نفل نماز اپنے اپنے گھروں میں نماز ادا کی
مگر ملک کورناوائرس کو قابو پانے کے لئے لاک ڈاون کئے جانے پر یہاں کے مسلمان اپنے اپنے گھروں میں نماز عشاء اور شب برات کی نفل نماز ادا کی ۔
انہوں نے کاکہ ملک بھر میں کوروناویرس کے خاتمے کے لئے کئی بزرگ اور خواتین اور بچے بھی مقدس رات میں ملک کی امن و سلامتی کے لئے دعا کر تے ہوئے دیکھائی دیں۔