اردو

urdu

ETV Bharat / state

Blood Donation Camp on Independence Day یوم آزادی پر جمعہ مسجد میں خون کا عطیہ کیمپ - حضرت قدوس صاحب عیدگاہ میں جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ

یوم آزادی کے موقع پر جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ میں خون کے عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ Blood Donation Camp in Bangalore

Blood Donation Drive in Bangalore
بنگلور میں خون کا عطیہ کیمپ

By

Published : Aug 16, 2022, 12:34 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور شہر کے حضرت قدوس صاحب عیدگاہ میں جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ Jumma Masjid Trust Board کی جانب سے متعدد سماجی تنظیموں کے تعاون سے 'بلڈ ڈونیشن ڈرائیو' کا انعقاد کیا گیا جس میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی بڑھ چڑھ کر خون عطیہ کیا۔ Blood Donation Drive in Bangalore

بنگلور میں خون کا عطیہ کیمپ

اس موقع پر جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سکریٹری عثمان شریف اور امارت شرعیہ کے رکن مولانا مقصود عمران رشادی نے کہا کہ مسلمانوں نے تحریک آزادی میں اپنی جانیں قربان کیں اور اب مسلمان انسانوں کی جان بچانے کے لیے اپنا خون عطیہ کر رہے ہیں۔ Azadi ka Amrit Mahotsav

ABOUT THE AUTHOR

...view details