ریاست کر ناٹک کے ہبلی شہر میں وزیر داخلہ امت شاہ نے یہاں کے نہرو میدان میں سی اے اے کی حمایت میں عوام سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران ہزاروں کی تعداد میں شریک ہر ایک فرد سے کہا کہ وہ اپنا موبائل باہر نکالیں۔
امت شاہ نے سی اے اے کی حمایت میں فون نمبر ڈائل کروایا
ریاست کرناٹک کے شہر ہبلی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سی اے اے کی حمایت میں فون نمبر ڈائل کروایا۔
امت شاہ نے سی اے اے کی حمایت میں فون نمبر ڈائل کروایا
اس طرح ہزاروں لوگوں نے مذکورہ نمبر پر کال کیا اور سی اے اے کی حمایت کی۔