یہ کرناٹک کے سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر صاحب ہیں۔ جو چکا بلاپور کے مندیکل گاؤں میں واقع ہے۔
ہیڈ ماسٹر کا طالبات کے ساتھ ناگن ڈانس - ٹیچر کا طالبات کے ساتھ ناگن ڈانس
ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر کا اپنے طلبا و طالبات کے ساتھ ناگن ڈانس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ وہ ویڈیو میں اپنے طلبہ کے ساتھ خوب جھوم جھوم کر ناگن ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔
ہیڈ ماسٹر کا طالبات کے ساتھ ناگن ڈانس، متعلقہ تصویر
ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ان کے ساتھ اسکول کی طالبات رقص کر رہی ہیں، جب کہ کچھ لوگ کنارے میں کھڑے ہوکر اس ڈانس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:50 AM IST