اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر: گرمٹکل پولیس اسٹیشن سیل - Gurmatkal police station was sealed

ضلع یادگیر میں کورونا سے اب سرکاری محکمہ کے عہدیدار بھی متاثر ہو رہے ہیں۔

یادگیر: گرمٹکل پولیس اسٹیشن کو سیل کیا گیا
یادگیر: گرمٹکل پولیس اسٹیشن کو سیل کیا گیا

By

Published : Jul 15, 2020, 9:20 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گرمٹکل پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل کا کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد گرمٹکل پولیس اسٹیشن کو سیل کر دیا گیا ہے۔

گرمٹکل پولیس اسٹیشن کے ایک خاتون کانسٹیبل، 2 ہیڈ کانسٹیبل اور 13کانسٹیبل کو کورونا وائرس ہونے کی تصدیق کے بعد قرنطینہ کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ضلع یادگیر کے شورا پور پولیس اسٹیشن کو بھی سیل کیا جا چکا ہے۔ اور اب گرمٹکل پولیس اسٹیشن کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details