دراصل گلبرگہ کے ساکن وشال بنگلور میں سوگینگ کی فوڈ ڈیلوری کے طور پر کام کر تے ہوئے کراٹے کلاس کی تربیت لے رہے ہیں۔
انہوں نے انٹر نیشنل بک آف ریکارڈ میں ایک منٹ میں 365 پنچس مارکر کر ریکارڈ درج کر کے ریاست اور ملک کا نام روشن کیا ہے ۔
وشال نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے کہا کہ بنگلور میں فوڈ ڈیلوری بوائے کے طور پر کام کر تے ہوئے کراٹے کی تربیت لے رہے ہیں.