اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: نامعلوم شخص نے درخت سے لٹک کر پھانسی لگالی - نامعلوم شخص نے درخت

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے واڑی میں نامعلوم شخص کے درخت سے پھانسی لگا کر خودکشی کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

گلبرگہ :نامعلوم شخص نے درخت سے لٹک کر پھانسی لگالی
گلبرگہ :نامعلوم شخص نے درخت سے لٹک کر پھانسی لگالی

By

Published : Jul 9, 2020, 6:04 AM IST

یہ واقعہ واڑی کے مضافات نالوار کے قریب کمہار ہلی پیش آیا ہے۔

مذکورہ شخص کی عمر 40 سے 45 سال بتائی جارہی ہے۔

اس حوالے سے پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور اس واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details