ریاست کرناٹک بیدر ضلع کے بسواکلیان کی طالبہ یاسمین بانو نے گلبرگہ یونیورسٹی کے کانوکیشن میں شعبہ اردو سے 4 گولڈمیڈل حاصل کئے۔
یاسمین بانو کو ایم اے اردو میں خواجہ بندہ نواز گولڈمیڈل، قمرالاسلام، قاضی محمد حسین صدیقی، فوزیہ چودھری گولڈمیڈل سے نوازا گیا۔