اس موقع پر کرناٹک نونرمان سینا کے صدر روی این دیوگاو نے کہا کہ گلوان وادی میں چین اور بھارت کے درمیان تصادم میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
گلبرگہ: چین کے خلاف مظاہرہ، چینی صدر کی تصاویر نذر آتش
ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کرناٹک نونرمان سینا کی جانب سے ضلع کمشنر آفس کے پاس چینی صدر کی تصاویر نذرآتش کی گئیں۔
گلبرگہ: چین کے خلاف مظاہرہ، چینی صدر کی تصاویر نذر آتش
انہوں نے چینی پروڈکٹ پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت ہلاک ہوئے فوجیوں کا بدلہ لیں۔ چین ہمیشہ بھارت کے ساتھ دھوکہ کرتا رہا ہے، مرکزی حکومت چین کو منہ توڑ جواب دیں۔