اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں 'جلسہ یوم بدر' کا انعقاد - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کل ہند مجلس تعمیر ملت ضلع گلبرگہ کے زیر اہتمام جامع مسجد حبس میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد کیا گیا۔

گلبرگہ شہر میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد

By

Published : May 26, 2019, 10:52 PM IST

اس موقعہ پر مقرر مولانا جاویدعالم قاسمی اور ڈاکٹر حبیبِ الرحمن نے یوم بدر پرروشنی ڈالی۔

مولانا جاوید عالم قاسمی نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کوگھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ہم تمام مسلمانوں کو جنگ بدر کے واقعہ سے سبق حاصل کرنا ہے۔

گلبرگہ شہر میں جلسہ یوم بدر کا انعقاد

انھوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو اللہ اور اللہ کے رسول پر پوری طرح سے بھروسہ رکھنا ہے ہم نے قرآن مجید سے دورہوتے جارہے.. دنیاں کیسے کیسے بادشاہ آئے اور گئے کسی کی حکومت قائم نہیں رہی دنیا میں صرف سچائی کی جیت ہوئی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details