اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر کی مسجدوں میں نماز تہجد کا اہتمام - suhoor

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر کے علاقے چونا بھٹی کی مسجدالمعراج، سید گلی مکہ مسجد اور دیگر مسجدوں میں 10 دنوں تک نماز تہجد کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

گلبرگہ شہر کی مسجدوں میں نماز تہجد کا اہتمام

By

Published : May 26, 2019, 5:18 PM IST

جس میں روزانہ تہجد نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے،تہجد نماز کے 8 رکعت میں تین پارے پڑھے جاتے ہیں۔

اسی طرح 10 دنوں میں قرآن مجید کے 30 پارے مکمل کرلیے جاتے ہیں یہاں کے مسجدوں میں نمازیوں کے لیے سحری کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

گلبرگہ شہر کی مسجدوں میں نماز تہجد کا اہتمام

ABOUT THE AUTHOR

...view details