بیدر:کرناٹک کے ضلع بیدر میں جے ایم سی ہسپتال کی جانب سے فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مریضوں نے اپنی صحت کی جانچ کروائی۔ Free Health Camp in Bidar اس موقع پر جے ایم سی ہسپتال کے ذمہ دار عمران صدیقی نے بتایا کہ شہر کے معروف ڈاکٹرز کے تعاون سے بیدر میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا اس کیمپ میں خصوصی طور پر دل سے جُڑے امراض کی جانچ کی گئی۔ heart patients Free treatment in Bidar
Free Health Camp بیدر میں فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد - Free health canp in Bidar
بیدر میں جے ایم سی ہسپتال کی جانب سے فری ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی طور پر دل کے امراض میں مبتلا افراد کا معائنہ کیا گیا اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئی۔ heart patients Free treatment in Bidar
بیدر میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد
مزید پڑھیں:Tomato flu in India ٹماٹر فلو سے متعلق اتر پردیش حکومت کی ایڈوائزری
اس سلسلے میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر چندر کانت نے کہا کہ دل کے مریضوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، نوجوان اس کا شکار زیادہ ہو رہے ہیں۔ اس کیمپ کے ذریعہ ہم ہارٹ اٹیک(دل کا دورہ) سے بچنے کے تدابیر بتانے اور سمجھانے کے ساتھ ساتھ جو دل کے مریض ہیں ان کا چیک اپ اور ٹیسٹ فری کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ مفت ادویات بھی فراہم کر رہے ہیں۔