اردو

urdu

ETV Bharat / state

رائیچور: محبت کی شادی چار افراد کی ہلاکت کا سبب

ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور میں ایک گروہ نے چار افراد کا بے دردی سے قتل کردیا جس کے بعد علاقہ میں دہشت کا ماحول دیکھا گیا۔

By

Published : Jul 11, 2020, 7:43 PM IST

Four People were Brutally Murdered in Raichur
رائچور میں محبت کی شادی بنی چار افراد کے ہلاکت کی وجہ

رائچور کے سندھانورو میں ایک گینگ نے دو خواتین کے بشمول چار افراد کے گلے کاٹ کر انہیں ہلاک کردیا۔ مہلوکین کی شناخت سویتراماں، شری دیوی، ہنومیش اور ناگراج کے طور پر کی گئی۔

واقعہ کے فوری بعد پولیس وہاں پہنچ گئی اور اسپاٹ کا جائزہ لیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ محبت کی شادی دونوں خاندانوں میں جھگڑے کی وجہ ہوسکتی ہے جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details