اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: ٹرانسفارمرمیں آتشزدگی - وارڈ نمبر 16

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں شدید گرمی کے باعث ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی، جس سے علاقے میں بجلی سپلائی متاثر ہوگئی۔

گلبرگہ: ٹرانسفارمر میں آتشزدگی

By

Published : May 20, 2019, 1:10 PM IST

گلبرگہ شہر کے وارڈ نمبر 16 میں یہ حادثہ پیش آیا۔ آگ کی زد میں آنے سے کئی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔

گلبرگہ: ٹرانسفارمر میں آتشزدگی

جہاں یہ آگ کا واقعہ پیش آیا، ٹھیک اس کے پیچھے ہی ایچ ایم پیٹرول پمپ تھا۔ لیکن فائر بریگیڈ کی بروقت کاروائی سے آگ پر قابو پایا گیااور ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details