اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مدرسین کی قدردانی طلبہ کی نمایاں کامیابی کی ضمانت ہے' - پروفیسر نشات خالدہ پروین

درس و تدریس بلاشبہ ایک عظیم پیشہ ہے، جہاں بھی مدرسین یا ٹیچرس کی قدر دارنی کی گئی وہاں کامیابی طلبہ کے قدم چومتی ہے۔

everyday is a teachers day
everyday is a teachers day

By

Published : Sep 10, 2021, 5:17 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ٹیچرز ڈے کے موقع پر تعلیمی ادارہ 'فالکن گروپ آف انسٹی ٹیوشن' کی جانب سے شہر کے اہم ماہرین تعلیم کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں انہیں ایوارڈز سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ماہر تعلیم ڈاکٹر رفیع اللہ بیگ نے کہا کہ 'نئی نسل کی نشوونمائی کے لیے اساتذہ کی عزت و احترام ضروری ہے۔'

'مدرسین کی قدردانی طلباء کی نمایاں کامیابی کی ضمانت ہے'

فالکن گروپ آف انسٹی ٹیوشن کے ڈائریکٹر عبد السبحان نے بتایا کہ 'اساتذہ کے وقار کو پہچاننے کے لیے ان کے ادارے کی یہ ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔'

'مدرسین کی قدردانی طلباء کی نمایاں کامیابی کی ضمانت ہے'

اس موقع پر ماہر تعلیم پروفیسر نشات خالدہ پروین نے سماجی تنظیموں کو پیغام دیا کہ 'ملت کے مستحق طلبا میں اسکالرشپ تقسیم کرنے میں ترتیب اختیار کریں۔'

'مدرسین کی قدردانی طلباء کی نمایاں کامیابی کی ضمانت ہے'

یہ بھی پڑھیں:آنجہانی سروپلی رادھاکرشنن کی تیار کردہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہائر سٹڈیز متحرک

ٹیچرز ڈے کے موقع پر ماہرین تعلیم پریانکا سنگھ اور ڈاکٹر انیشیہ نے طلباء کو پیغام دیا کہ وہ کڑی محنت کر اپنے خوابوں کی تعبیر کریں۔'

'مدرسین کی قدردانی طلباء کی نمایاں کامیابی کی ضمانت ہے'

اس موقع پر تمامی ماہرین تعلیم نے طلباء سے خطاب میں کہا کہ وہ اپنے اساتذہ کی عزت و احترام کرتے ہوئے اپنی حصول علم کے سفر کو جاری رکھیں اور یقیناً کامیابی ان کا مقدر ہوگی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details