اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواجہ بندہ نواز کی درگاہ پر لوگ چراغ روشن کرتے ہیں

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں معروف صوفی حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی درگاہ ہے۔ اس درگاہ پر بلا تفریق مذہب و ملت ملک بھر سے لوگ آتے ہیں۔

درگاہ خواجہ بندہ نواز

By

Published : Jul 21, 2019, 11:50 PM IST

حضرت خواجہ بندہ نواز کے عرس کے موقع پر صندل کے دوسرے روز درگاہ میں کثیر تعداد میں عقیدت مند چراغ روشن کر تے ہیں۔

ایسا کہا جاتا ہے کہ جن لوگوں کی منتیں پوری ہو جاتی ہیں، وہ لوگ عرس کے ختم ہونے کے بعد درگاہ پر چراغ روشن کرتے ہیں۔

درگاہ خواجہ بندہ نواز

ABOUT THE AUTHOR

...view details