اردو

urdu

ETV Bharat / state

ڈیلٹا پلس زیادہ خطرناک: ڈاکٹرحلیمہ یزدانی

کورونا وائرس اپنے آپ کو تبدیل کر رہا ہے، جسے "میوٹیشن" کہتے ہیں۔ ان دنوں دو نئے میوٹیشنز ڈیلٹا ویرینٹ اور ڈیلٹا پلس ویرینٹ بہت ایکٹیو ہیں اور زیادہ پھیل رہے ہیں۔ ان ویرینٹز سے مریضوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسی لیے یہ کافی خطرناک مانے جا رہے ہیں۔

کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ خطرناک ڈاکٹر حلیمہ یزدانی
کورونا کے ڈیلٹا ویرینٹ زیادہ خطرناک ڈاکٹر حلیمہ یزدانی

By

Published : Jul 1, 2021, 11:06 PM IST

Updated : Jul 2, 2021, 3:12 PM IST

بنگلور کی ڈاکٹر حلیمہ یزدانی جو کہ ٹیلی میڈیسین اور ڈیجیٹل ہیلتھ کنسلٹنٹ ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلٹا ویرینٹ عام کورونا وائرس سے 50 گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

ڈیلٹا پلس زیادہ خطرناک: ڈاکٹرحلیمہ یزدانی



ڈاکٹر حلیمہ یزدانی نے کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کافی نہیں ہوگا اور ساتھ ہی انہوں نے ان وائرس سے بچاؤ کی احتیاتی تدابیر بھی بتائی۔



یاد رہے کہ ملک بھر میں کووڈ کے کیسز میں کمی ضرور آئی ہے لیکن وباء پر ابھی تک قابو نہیں پایا گیا ہے اور اس بیچ کورونا وائرس کے نئے میوٹیشنز کا ظاہر ہونا پریشانی کا سبب ہے۔

Last Updated : Jul 2, 2021, 3:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details