اردو

urdu

ETV Bharat / state

عاشق اور معشوقہ کی خود کشی

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کے آنند تعلقہ کے کملا پور نگر میں ایک عاشق نے اپنے معشوقہ کے ساتھ خودکشی کر نے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : May 2, 2019, 11:53 PM IST


بتایا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک سال سے ایک دوسرےسے محبت کر تے تھے ۔یہ دونوں الگ الگ مذہب سے تعلق رکھتے تھے۔

لڑکا مسلم گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کا نام دستگیر سراج میاں عمر 19 سال اور لڑکی ہندو مذہب سے تعلق رکھتی تھی۔اس کا نام بھاگیہ شر ی 17 سال کی تھی۔

اچانک ان دونوں کے بارے ميں لڑکی کے گھر میں پتہ چلنے پر دونوں نے جدائی کے خوف سے خود کشی کرلی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details