ضلع یادگیر میں جمعرات کے روز کورونا کے 43 نئے معاملات آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 1756 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کے ان 43 نئے کیسز میں ایک 4 سالہ بچی سمیت 24 مرد اور 19خواتین شامل ہیں۔
ضلع یادگیر میں جمعرات کے روز کورونا کے 43 نئے معاملات آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد 1756 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کے ان 43 نئے کیسز میں ایک 4 سالہ بچی سمیت 24 مرد اور 19خواتین شامل ہیں۔
ضلع یادگیر میں کل 1756 تصدیق شدہ معاملات میں سے اب تک 1512 افراد کو ضلع کے سرکاری اسپتال سے صحتیاب ہونے پر فارغ کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ان 43 لوگوں میں سے تین کا تعلق شولاپور مہاراشٹر سے ہے جبکہ باقی چالیس کورونا متاثرین کی تفصیلات معلوم کی جا رہی ہے۔