اردو

urdu

ETV Bharat / state

Constitution Day: گلبرگہ میں یوم دستور منایا گیا - یوم دستور کی اہمیت

دستور نے میں ہر مذہب کے عوام کو اپنے مذہب کے تحت زندگی گزار نے کا پورا حق دیا ہے۔ اس لئے تمام مذاہب کے عوام ملک کا دستور بچانے کے لئے دستور کو پڑھنے کی کوشش کر یں۔ اور اس پر عمل کر یں۔

گلبرگہ میں یوم دستور منایا گی
گلبرگہ میں یوم دستور منایا گی

By

Published : Nov 26, 2021, 10:04 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یہا‍ں کے امبیڈکر مجسمہ کے سامنے یوم دستور Constitution Dayمنایا گیا۔

گلبرگہ میں یوم دستور منایا گی

اس موقع پر ایس ڈی پی آئی SDPI کے ریاستی نائب صدر سعیدہ سادیہ نے کہا 26 نومبر 1949 کے دن دستور ساز اسمبلی نے اپنے مرتب کردہ دستور ہند کو منطور کیاتھا۔ آج ملک میں دستور تبدیلی کر نے کی بات کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:72nd Constitution Day: یوم آئین کے موقع پر پارلیمنٹ میں تقریب

ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے اس ملک کے لئے دستور مرتب کیا ہے۔ دنیا بھر میں بھارت کے دستور کی تعریف کی جاتی ہے۔ چند فرقہ پرست تنظیمیں دستور ہند کو تبدیل کر نے کی بات کر تے ہیں۔ ملک میں دستور انجن کی طرح ہے۔ اگر ملک میں دستور کے تحت عمل نہیں کیا جاتا ہے تو ملک خطرے پڑسکتا ہے۔

دستور نے میں ہر مذہب کے عوام کو اپنے مذہب کے تحت زندگی گزار نے کا پورا حق دیا ہے۔ اس لئے تمام مذاہب کے عوام ملک کا دستور بچانے کے لئے دستور کو پڑھنے کی کوشش کر یں۔ اور اس پر عمل کر یں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details