احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین نے بھی شرکت کی اور خواتین نے لکڑی کے چولہے جلا کر مودی حکومت کی جانب سے ایل پی جی کے قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی۔
اس موقع پر کانگریس کے رہنماؤں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ہر اعتبار سے ناکام ہوچکی ہے کہ اس کے اقتدار میں مہنگائی کی مار ظلم کے مترادف ہے۔