اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - بی وی نائیک

ریاست کرناٹک کے ضلع رائچور کے حلقہ پارلیمان سے کانگریس کے امیدوار بی وی نائیک نے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد بی جے پی پر جم کر تنقید کی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 2, 2019, 1:48 PM IST

انہوں نے کہا کہ کانگریس نے اپنے دور اقتدار میں کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں غرض کہ ہر کسی کی فلاح کے لیے کام کیا ہے لیکن اس کے بر عکس موجودہ مرکزی حکومت نے ملک کی عوام کو مزید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

انہون نے کہا کہ سنہ 2014 کے عام انتخابات میں مودی نے بہت سارے وعدے کیے تھے لیکن کسی بھی وعدے کو پورا نہیں کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details