اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: زرعی وانڈسٹری ذیلی کمیٹی کے صدر نے جائزہ لیا

زراعت، وٹرنری، فشریش، باغبانی، ریشم، صنعتیں کوآپریٹو اور اے پی ایم سی کے علاوہ کے ایم یف محکمہ جات اس کمیٹی کے امور میں شامل ہیں۔

گلبرگہ: زرعی وانڈسٹری ذیلی کمیٹی کے صدر نے جائزہ لیا
گلبرگہ: زرعی وانڈسٹری ذیلی کمیٹی کے صدر نے جائزہ لیا

By

Published : Aug 18, 2020, 10:36 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع پنچایت کے زرعی وانڈسٹری ذیلی کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے مادن ہپرگی حلقہ ضلع پنچایت کے رکن گرو شانت ایس پاٹل نے آج صدر کے عہد ہ کا جائزہ حاصل کیا۔

زراعت، وٹرنری، فشریش، باغبانی، ریشم، صنعتیں کوآپریٹو اور اے پی ایم سی کے علاوہ کے ایم یف محکمہ جات اس کمیٹی کے امور میں شامل ہیں۔

اس موقع پر گلبرگہ ضلع پنچایت صدر سورن ہنمنت رائے، مالاجی، پنچایت اراکین محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائریکٹر موجود تھے۔

گلبرگہ کرناٹک کا ایک تاریخی ضلع ہے، اس حلقے میں مسلمانوں کی خاصی تعداد ہے۔گلبرگہ کوگلبرگہ شریف بھی کہاجاتاہے۔ شایداس کی وجہ شہرمیں موجودصوفیااکرام کے مزرات ہیں۔ شہرمیں کئی بزرگوں کی مزرات ہیں اوران مزرات پرشاندارگنبدوں کی تعمیرکے ذریعہ بادشاہان وقت نے بزرگوں سے اپنی عقیدت کااظہارکیاہے۔ مشہور درگاہوں میں سے ایک شہنشاہ دکن حضرت خواجہ بندہ نوازگیسودراز کی درگاہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور فرقہ وارانہ تشدد کے مرتکب افراد کی مذمت، کاروائی کا مطالبہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details