اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن پارلیمانی مسلم اکثریتی علاقے میں - مسلم اکثریتی علاقہ

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رہنما و رکن پارلیمان ڈاکٹر امیش جی جادو نے مسلم اکثریتی علاقے کا جائزہ لیا ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمانی مسلم اکثریتی علاقے میں

By

Published : Jun 14, 2019, 2:44 AM IST

ڈاکٹر امیش جی جادو نے سب سے پہلے درگاہ حضرات خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی زیارت کی اور گلہائے عقیدت پیش کیا۔

ڈاکٹر امیش نے علاقے کے مسائل پرگفتگو اور کارپورشن کے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے کو پاک صاف رکھنے کی کوشش کریں۔ پاک صفائی سے ہمارے آس پاس کسی طرح کے بیماریاں نہیں پیدا ہوں گے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمانی مسلم اکثریتی علاقے میں

خیال رہے کہ ڈاکٹر امیش جی جادو کا رکن پارلیمان بننے کے بعد یہ پہلا دورہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details