اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہیگڑے سے متنازع بیان پر معافی کا مطالبہ - ریاست کرناٹک کے پارلیمانی حلقے اترا کنڑ کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے نے بابائے قوم مہا تما گاندھی کے ستیہ گرہ کو 'ڈرامہ' کہا تھا جس کے بعد ان کے بیان کی سخت مذمت کی گئی تھی۔

bjp-mp-ananth-kumar-hegde-should-apologize-for-their-remark-on-mahatma-gandhi
اننت کمار ہیگڑے کے متنازعہ بیان پر معافی کا مطالبہ

By

Published : Feb 7, 2020, 11:11 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:17 PM IST

ہاویری ضلع کے سماجی کارکن ناصر خان پٹھان نے کہا کہ 'گاندھی جی نے اس ملک کی آزادی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ اس عظیم شخص کی توہین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔'

اننت کمار ہیگڑے کے متنازعہ بیان پر معافی کا مطالبہ

انہوں نے کہا کہ 'دنیا بھر میں گاندھی جی کی خدمات کی مثال دی جاتی ہے مگر بی جے پی کے رہنما نے مہاتما گاندھی کے ستیہ گرہ کو ڈرامہ بتا کران کی شخصیت بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔'

Last Updated : Feb 29, 2020, 12:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details